استادگلنازمکوال کے جیٹھ2026کے مقابلے طے ہوگئے

03 December 2025

کھاریاں:استادگلنازمکوال،استاحبیب مکوال کے جیٹھ2026کے مقابلے طے پونے کاسلسلہ شروع ہوگیاہے،اب تک ان کے استادراجہ فخر آف ملکوال،استادمودی بٹ آف دینہ،استادملک زمان ٹینڈاں والی،استادمولوی سفیر لمے شریف،عدیل مہراینڈ مرزامبین جہلم کے ساتھ گیارہ دن کی ایوریج جبکہ استادچوہدری آفتاب کھمبی کے ساتھ تین فارمیٹ کے مقابلے طے پائے ہیں

مزید خبریں