استادریاض گولڈن پارٹی استاد شاہدمحمود،کاشی اینڈ عدیل کے مقابلے طے

15 December 2025

استادریاض گولڈن پارٹی استاد شاہدمحمود،کاشی اینڈ عدیل کےسیزن2026کے ون ٹوون مقابلے طےہوگئے ہیں ان میں چیتر2026کے قاسم مراڑیہ اور شاہزیب بھنگی کے ساتھ،جیٹھ2026کے قاسم مراڑیہ،شاہزیب بھنگی،رنگوحضرو،وسیم حضرو اور نبیل حضروکے ساتھ مقابلے طے ہوئے جبکہ اسوج2026 کے قاسم مراڑیہ،شاہزیب بھنگی،رنگوحضرو،وسیم حضرو اور نبیل حضروکے ساتھ مقابلے طے پائے ہیں

مزید خبریں