استادعدنان کے شاگردجاسم محمد،بوبلال کی تیسری پوزیشن

04 December 2025

استادبدربن سیفان کے پوتاشاگرداوراستادعدنان کے شاگردجسم محمد اینڈ بوبلال نے ام القوئین میں ون ڈے ٹورنامنٹ میں سات کبوتروں کے ساتھ 72:08بناکرتیسری پوزیشن حاصل کرلی،ٹورنامنٹ میں انہوں نے 7:55پر کبوتربٹھاکر آخری ونرکبوترکاانعام بھی جیت لیا

مزید خبریں