استادگلنازمکوال کا آفتاب کھمبی سے مقابلہ طے پاگیا

04 December 2025

استادگلنازآف مکوال کھاریاں کا استادچوہدری آفتاب کھمبی کے ساتھ جیٹھ2025کامقابلہ طے پاگیاہے،یہ مقابلہ تین فارمیٹ ایوریج،آخری کبوتراورگیارہ میں چھ ایوریج کا طے پایاہے،مقابلہ پنجاب قوانین کے مطابق اڑایاجائے گا

مزید خبریں