استادعارف کھوکھرکے پوتاشاگرداربازمغل کی شاندارپرفارمنس

04 December 2025

استادعارف کھوکھرراجھستانی آف عمان کے پوتاشاگرداور استادصہیب راجھستانی کے شاگرداربازمغل نے اسلامیہ کبوترکمیٹی فتح پورانڈیاکے 4دمبر2025کے ون ڈے ٹورنامنٹ میں 70:50بناکرچوتھی پوزیشن حاصل کرلی ہے

مزید خبریں