جاسم مارتھ پپلی والاکی پھوپھوجان وفات پاگئیں

05 December 2025

نوجوان کھلاڑی جاسم مارتھ آف پپلی والاکی پھوپھوجان رضائے الہٰی سے وفات پاگئی ہیں،مرحومہ کی وفات پر سیالکوٹ کے کھلاڑیوں نے ان سے اظہارافسوس کیا ہے ان میں استادامتیازہیرابیناں والے،استادشیخ عتیق،استادمعین نوازگھمن،استادصلاح الدین شہریا،استادعاشق حسین،استادحسن شاہ،استادحاجی سلیم جوہرسویٹس،استادریحان نونی،استادمہر نعیم،شاہدگھمن،عمران خان،استادچوہدری سعیدو دیگر شامل ہیں

مزید خبریں