استادگلنازمکوال کا چوہدری عاصم گجر کے ساتھ مقابلہ طے

11 December 2025

استادمعین نوازگھمن کے شاگرداستادگلنازمکوال کا عاصم گجرکینال سٹی سمبڑیال کے ساتھ جیٹھ2026کا تین فارمیٹ کا ون ٹوون مقابلہ طے پاگیاہے،یہ مقابلہ پنجاب قوانین کے مطابق اڑایا جائے گا

مزید خبریں