استادگلنازمکوال کے آج مزیر4کھلاڑیوں سے مقابلے طے پاگئے

06 December 2025

استادگلنازمکوال،استادحبیب مکوال کھاریاں کے مزید4کھلاڑیوں کے ساتھ ون ٹوون مقابلے طے پاگئے ہیں ان میں استادملک مبشرکھوکھرلاہورکےساتھ تین فارمیٹ جیٹھ2026،استادمیاں شفیق گیارہ دن کی ایوریج،استادچوھدری شفاقت کوٹلی بجاڑ کے ساتھ تین فارمیٹ اورابوعثمان فیصل آف دھنی کے ساتھ گیارہ دن کی ایوریج کے مقابلے طے پائے

مزید خبریں