استادمعین نوازگھمن اور استادکاشف بلال کے درمیان بیساکھ کے مقابلے طے

15 December 2025

استادمعین نوازگھمن اور استادکاشف بلال کے درمیان بیساکھ2026کے تین فارمیٹ کے ون ٹوون مقابلے طے پاگئے ہیں یہ مقابلے ٹوٹل سات دن کی ایوریج،سات میں چارایوریج اور سات میں چار ھٹ کے طے پائے ہیں،دوفارمیٹ جیتنے والا مقابلے کا ونرقرارپائے گا

مزید خبریں