شاہدقریشی،جاویدعرف لالہ کی انڈیامیں پھر شاندارپرفارمنس

04 December 2025

استادعارف کھوکھرراجھستانی کے پوتاشاگرداور استادصہیب راجھستانی کے شاگرد شاہدقریشی اینڈ جاویدعرف لالہ نے 3دسمبر2025کے قریشیاں کلب چوروانڈیاون ڈے ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ تین کھلاڑیوں سے ون ٹوون مقابلے بھی جیت لئے

مزید خبریں