استادچوہدری اظہرگورائیہ کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

02 December 2025

استادچوہدری اظہرگورائیہ آف جلالپوربھٹیاں کے بڑے بھائی،چوہدری علی گورائیہ اور چوہدری عالمگیرگورائیہ کے والد محترم چوہدری الطاف حسین گورائیہ رضائے الہٰی سے وفات پاگئے انکی وفات پر کبوترپرورحضرات کی بڑی تعدادنے استاداظہر گورائیہ سے اظہارتعزیت کیا،ان میں استادمعین نوازگھمن،استادچوہدری فیاض گجر،استادعاشق حسین سیالکوٹ،استادحسن شاہ،استادامتیازہیرا،استادہمائیوں بٹ،استادنومی جوڑا،استادنبی احمد،استادراجہ سادات،استادملک اخترگوجرانوالہ،استادمٹھولالی،حسن لالی،استادعاصم چدھڑ،استادراجہ افتخارکاکاجہلم،استادمیاں بوٹابھٹی،استادملک ثناء حافظ آباد ودیگر شامل ہیں

مزید خبریں