استادمقصوداوکاڑہ کے جیٹھ کے ون ٹؤون مقابلہ طے

11 December 2025

استادمقصوددبئی اڈہ اوکاڑہ کے مختلف کھلاڑیون کے ساتھ پنجاب قوانین کے مطابق 2026جیٹھ کے ون ٹوون مقابلے طے پاگئے ہیں،ان کھلاڑیوں میں استادآصف ولانہ شیخوپورہ،طارق میم آف ساہیوال،استادملک مبشرکھوکھرکے شاگرداستادفیصل ضیغم،استاداسدجمیل چھت وقارخان والی،چوہدری عرفان پٹواری آف رینالہ خورد،چوہدری عرفان24/2/L،استادملک ساجدچھت ملک لیاقت ڈوگراور استادراجہ حبیب الرحمان شامل ہیں

مزید خبریں