استادریاض گولڈن اینڈ کرنل اشتیاق ٹورنامنٹوں کا اعلان

04 January 2026

استاداظہر شاہ آف مسقط عمان نے اپنے استادریاض گولڈن اور استادکرنل اشتیاق کے نام سے ڈسٹرکٹ اٹک،حضرو،غازی فری انٹری کے تین ٹورنامنٹوں کااعلان کردیاہے،ٹورنامنٹ جیٹھ2026 میں منعقدہونگے،ٹورنامنٹوں کے لئے استاداظہر شاہ نے اپنی طرف سے ایک لاکھ روپے تعاون کااعلان بھی کیاہے،ٹورنامنٹ پانچ روزہ،سات روزہ اور گیارہ روزہ منعقدہونگے،تینوں ٹورنامنٹوں میں گیارہ کبوتراڑائے جایئں گے

مزید خبریں