استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
حافظ نعیم بھٹی اور کلئے خیل گروپ اتحادکے باوجود استادشیخ گلزاراورلالی برداران کا مقابلے اڑانے کااعلان
30 December 2025
دوروزقبل سرگودھامیں استادحافظ نعیم بھٹی پارٹی اور کلئے خیل پارٹی کے آپس میں اتحادکے اگلے روزہی اس حسن لالی کی طرف سے باقاعدہ پوسٹ کی شکل میں یہ اعلان سامنے آیا کہ اتحادکے باجوداستادشیخ گلزارکے ساتھ ہمارا شوق لازمی ہوگا ان سے کوئی اتحدنہیں ہے جس پر استادشیخ گلزارنے بھی پوسٹ کی شکل میں یہ اعلان کیاہے کہ ہم نے اپنے بڑوں کے فیصلہ کو مان لیا تھاکہ ہمارا آپس میں اتحادہے لیکن آپ نے ان کا فیصلہ نہیں مانا اس لئے اب آپ سے ہمارے مقابلے ہر صورت اڑیں گے،مقابلہ اپنی جگہ پر قائم ہیں