استادنعمان بٹ کا سکائی سنئیر سپرفری انٹری کپ میں50ہزارروپے تعاون

27 December 2025

استادنعمان بٹ آف سیالکوٹ سویٹس نے سکائی کنگ سپرسنئیرپیجن فلائنگ کمیٹی سیالکوٹ کے زیراہتمام ہونے والے فری انٹری ٹورنامنٹ کے لئے اپنی طرف سے 50ہزارروپے تعاون دینے کااعلان کیاہے

مزید خبریں