استادشعیب جٹ کا استاداسجدچدھڑ کے ساتھ مقابلہ طے ہوگیا

06 December 2025

استادشعیب جٹ آف سیالکوٹ چھت عامرتارڑبیلہ کے ساتھ استادمٹھولالی کے شاگرداستاداسجدچدھڑ حافظ آبادکا چیتر2026کا پانچ دن کی ٹوٹل ایوریج کاون ٹوون مقابلہ طے پاگیاہے

مزید خبریں