حمد العریمی نے صور کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

05 December 2025

استادولیدبریمی والاکے شاگردحمد العریمی نے 5دسمبر2025کے صور فقط ون ڈے ٹورنامنٹ میں سات کبوتروں کے ساتھ 91:11بناکردوسری پوزیشن حاصل کرلی انہوں نے اپناآخری کبوتر9:59پر بٹھا کر آخری بہادرکبوترکاانعام بھی جیتا

مزید خبریں