استادجہانزہب چانگانوالی کا استادمٹھولالی کے ساتھ مقابلہ طے

20 November 2025

استادشاکربھٹی کے شاگرداستادجہانزیب آف چانگانوالی کے استادمٹھولالی چھت رمیض بھٹی کڑیانوالہ کے ساتھ 2026کے چاروں سیزنوں چیتر،بیساکھ،جیٹھ اور اسوج کے ون ٹوون مقابلے طے پاگئے ہیں مقابلے ھٹ،ایوریج اور ٹوٹل ایوریج کے طے پائے ہیں،تمام مقابلے پنجاب قوانین کے مطابق اڑائے جائیں گے

مزید خبریں