ابوظہبی کلب کراچی کے زیراہتمام ابوظہبی کراچی چیمپئن شپ موسم گرما کا اعلان

20 November 2025

کراچی:ابوظہبی پیجن فلائنگ کلب کراچی کے زرپرست اعلی استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی،صدر استادعتیق بخیت الرمیثی نے موسم گرما2026میں ابوظہبی چیمپئن شپ کراچی کروانے کااعلان کردیاہے یہ ٹورنامنٹ ناغہ وار 7پھرتوں پر مشتمل ہوگا،ٹورنامنٹ کی انٹری فیس20ہزارروپے رکھی گئی ہے،اسی طرح ابوظہبی کلب کے زیراہتمام 5روزہ کراچی ٹورنامنٹ بھی منعقدکیا جائے گا جسکی انٹری فیس5ہزارروپے رکھی گئی ہے،دونوں ٹورنامنٹوں میں انٹری کنٹرولر استادوحید عرف پپوہونگے

مزید خبریں