متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
استاداظہرشاہ،ملک وقارکے چیترکے مقابلے طے
استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
27 February 2026
استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیاہے،کراچی کے کلبوں اور ایسوسی ایشنوں کی اکثریت نے انہیں سربراہ بنایا ان میں آل کراچی فائیوسٹارکلب،آل پاکستان ہائی فلائنگ ایسوسی ایشن،ابوظہبی ہائی فلائنگ کلب کراچی،اخلاق خان پارٹی،آزادلیاری ہائی فلائنگ کلب،آل فرینڈز پیجن کلب،کراچی گریٹ الائنس مارٹن اینڈ پی آئی بی ،کراچی پین ایسوسی ایشن شامل ہیں،تمام کلبوں اور ایسوسی ایشنوں نے باہمی اتفاق رائے سے سرپرست اعلیٰ کا اعلان کیا