اٹک میں استادعبدالقیوم راجھستانی کے نام سے ٹورنامنٹ کروانے کااعلان

20 January 2026

ڈسٹرکٹ اٹک،حضرو،غازی فری انٹری ٹورنامنٹوں کے آرگنائزراستاداظہر شاہ آف مسقط عمان نے 22مئی2026کو ڈسٹرکٹ اٹک،حضرو،غازی 15کبوتروں کا فری انٹری ٹورنامنٹ استادعبدالقیوم راجھستانی آف مسقط عمان کے نام سے کروانے کااعلان کردیاہے

مزید خبریں