استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
سعودی عرب میں رسم استادی شاگردکی کی تقریب
17 January 2026
سعودی عرب میں رسم استادی شاگردی کی تقریب میں استادعاشق حسین نے اپنے شاگردحاجی اسرارشاہ کو استادی پگ دے دی،اس موقع پر استادمعین نوازگھمن نے انہیں پگ پہنائی،تقریب میں استادحاجی اسرارشاہ نے لاہورکے کھلاڑی سہیل سلیم راجپوت کواپنی شاگردی میں بھی لیا