استادانتظارشاہ نے حسنین عنصرکوشاگردکرلیا

27 December 2025

استادانتظارحسین شاہ آف مسقط عمان نے حسین عنصرکو اپنی شاگردی میں لے لیاہے،منہ بھرائی کی باقاعدہ رسم بھی اداکر دی گئی ہے

مزید خبریں