استاداظہرشاہ چھت استادعلی اینڈ شہزادببلو جیٹھ کے لئے اوپن

02 January 2026

استاداظہر شاہ آف مسقط عمان چھت استادعلی اینڈ شہزادببلو جیٹھ2026 کے لئے 11دن کی ایوریج کے مقابلے طے کرنے والوں کے لئے اوپن کردی گئی ہے،استاداظہر شاہ نے کہاہے کہ جو بھائی گیارہ دن ایوریج مقابلے طے کرنا چاہتے ہیں وہ استادساجدسے رابطہ کرسکتے ہیں

مزید خبریں