مسقط عمان میں استادی شاگردی کی تقریب

20 December 2025

خلیفہ دائودالبلوشی نے مسقط عمان میں نوجوان کھلاڑی نوح آف الخابورہ کواپنی شاگردی میں لے لیا ہے،منہ بھرائی کی رسم بھی اداکردی گئ ہے

مزید خبریں