رمیض بھٹی نے استادمٹھو لالی کی شاگردی اختیارکرلی

09 November 2025

گجرات:نوجوان کھلاڑی رمیض بھٹی آف کڑیانوالہ نے استادمٹھولالی کی شاگردی اختیارکرلی ہے،اس سے قبل رمیض بھٹی کافی عرصہ سے استادعاشق حسین کے خلیفہ تھے،نئی استادی شاگردی پر کلئے خیل گروپ میں انہیں بھرپورویلکم کیاگیاہے اور مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے

مزید خبریں