استادمحمد توکل کی صورکپ میں دوسری پوزیشن

16 November 2025

استادسجادحسین کے شاگرداستادمحمد توکل نے صورکے دوروزہ ٹورنامنٹ میں 214:33بناکردوسری پوزیشن حاصل کرلی انہوں نے ٹورنامنٹ کی پہلی اڑان 13نومبر2025 کو 113:20اور دوسری اڑان میں 9کبوتروں کے ساتھ 101:13کا ٹائم بنایا

مزید خبریں