21بچوں کا پیارہ استادمعین نوازنے جیت لیا
استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحاجی اکبرساہی(أ ملک عرفان مہر عامر ملک اصغر ملک عباس) جدہ کپ میں شاندارسنچری
12 November 2025
استادحاجی اکبرساہی(أ ملک عرفان مہر عامر ملک اصغر ملک عباس) نے جدہ پیجن فلائنگ گروپ کے تین روزہ ٹورنامنٹ کی پہلی اڑان 12/11/2025 کو گیارہ کبوتروں کے ساتھ شاندارسنچری بنائی انہوں نے 102:46کاٹائم بنایا انکا پہلاکبوتر1:11اور آخری کبوتر5:49پر بیٹھا