استادامتیازہیرابیناں والے نے چوہدری عدیل کو استادی پگ دے دی

10 November 2025

سیالکوٹ:استادامتیازہیرابیناں والے نے اپنے شاگردچوہدری عدیل سیمنٹ والے کو استادی پگ دے دی اس سلسلہ میں باقاعدہ تقریب کاانعقاد کیا گیاجس میں سیالکوٹ کے کھلاڑی کی بڑی تعدادنے شرکت کی،چوہدری عدیل سیمنٹ والے کافی عرصہ سے استادامتیازہیرابیناں والے کے شاگردتھے،استادامتیازہیرانے انکی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے انہیں استادی پگ دی

مزید خبریں