استادمعین نوازگھمن اور استادمٹھولالی کے درمیان 2026کے مقابلے طے

13 November 2025

استادمعین نوازگھمن اوراستادمٹھولالی چھت رمیض بھٹی کڑیانوالہ کے درمیان 2026کے چارسیزنوں چیتر،بیساکھ،جیٹھ اور اسوج کے ون ٹوون مقابلے طے پاگئے ہیں یہ مقابلے تین فارمیٹ ھٹ،ایوریج اور ٹوٹل ایوریج کی بنیادپراڑائے جائیں گے،مقابلے پنجاب قوانین کے مطابق ہونگے

مزید خبریں