استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
استاداظہرشاہ،ملک وقارکے چیترکے مقابلے طے
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
05 February 2026
سیالکوٹ کے سنیئر کبوترپروراستادمیاں یعقوب کی اہلیہ رضائے الہٰی سے وفات پاگئی ہیں،انکی نمازجنازہ آج 5فروری2026کو نمازمغرب کے بعدلال مسجد کوٹلی بہرام سیالکوٹ میں اداکی جائے گی،نمازجنازہ میں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں