کویت میں دوروزہ اسوج ٹورنامنٹ استادابواحمد کرنل نے جیت لیا

05 November 2025

کویت میں اسوج2025کا دوروزہ بڑاٹورنامنٹ (عاصم چیمہ کپ) منعقدہوا جس میں استادابواحمد کرنل،استاداعظم بلانے پہلی پوزیشن حاصل کی انہوں نے دو اڑانوں میں213:19بنائے،اسکے علاوہ انہوں نے ون ڈے ٹورنامنٹ شام شام میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کی

مزید خبریں