استادملک بلال نے نعیم گڈوکواستادی دے دی

26 December 2025

استادکرنل اشتیاق پارٹی کے سینئرکھلاڑی استادملک بلال اٹک نے اپنے شاگردمحمد نعیم عرف گڈوکواستادی پگ دینے کااعلان کردیاہے،پگ دینے کی رسم بعدمیں اداکی جائے گی

مزید خبریں