خلیفہ داؤدنے انصرجٹ کو شاگردی میں لے لیا

26 December 2025

استادجمال فاضل پارٹی کے مسقط عمان میں سنئیر کھلاڑی خلیفہ داؤد نے انصرجٹ آف نارووال پاکستان کو اپنی شاگردی میں لے لیاہے،منہ بھرائی کی رسم بھی اداکردی گئی ہے

مزید خبریں