قطرسے استادمحمد سالمین نےخلیج کپ2025میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

05 November 2025

قطر::قطرکے نامورکھلاڑی استادمحمد سالمین نے چھ ممالک سعودیہ،بحرین،قطر،عمان،کویت اور امارات پر مشتمل تین پروازوں کا اسوج2025ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے انہوں نے تین پھرتوں میں352:10بناکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے،انہوں نے تینوں پھرتوں میں سنچری بنائی،پہلی پھرت میں 124:07دوسری میں131:40اور تیسری میں 107:08بنائے

مزید خبریں