استادشمس تتلہ نے دو کھلاڑیوں کو شاگردی میں لے لیا

06 January 2026

استادعبدالمھیمن کے شاگرداستادشمس تتلہ نے استادی پگ ملنے کے بعددوکھلاڑیوں کواپنی شاگردی میں لینے کااعلان کردیاہے جن میں سفیان تتلہ اور سلمان تتلہ شامل ہیں دونوں کی باقاعدہ منہ بھرائی کی رسم استادشمس تتلہ کی پاکستان آمدپراداکی جائے گی

مزید خبریں