استادجمعہ العریمی کی نادی صور کپ میں شاندارپرفارمنس

16 November 2025

استادعبداللہ حاتم پارٹی کے استادجمعہ العریمی نے کاس نادی الحمام الطیارصور تین روزہ ٹورنامنٹ میں پہلے بہادرکبوترکاانعام جیت لیا انہوں نے ٹورنامنٹ کی تیسری اڑان 15نومبر2025 کو اول بہادرکبوتر 6:07،آخر بہادرکبوتر 08:14 کاانعام جیتا اسی طرح انہوں نے دوسری اڑان 13نومبر کو 8:26پر کبوتربٹھا کرآخربہادرکاانعام بھی جیتا،اس ٹورنامنٹ میں مجموعی طورپر انہوں ںے تین پھرتوں میں 235:41بنائے اور ٹورنامنٹ میں پانچویں نمبر پر رہے

مزید خبریں