وقاص خان،سراج خان کے جیٹھ کے مقابلے طے ہونے کاسلسلہ جاری

15 January 2026

استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی چھت وقاص خان اینڈسراج خان کے جیٹھ2026کے ون ٹوون مقابلے طے ہونے کاسلسلہ جاری ہے،اب تک گیارہ کھلاڑیوں کے ساتھ انکے مقابلے طے پوچکے ہیں،ان میں استاحسن شاہ بٹاںداڈیرہ،یاسراینڈ مدثر،استادمودی بٹ دینہ،استادعدنان خان،استادراجہ فخر ملکوال،استادیاسن خان،عابدمومن پور،استادتنظم اللہ جان،استادغضنفرباجوہ،استادعاصم گجر،استاداورنگزیب خاں شامل ہیں

مزید خبریں