عمارالمیرکی بحرین میں چیمپئن پرفارمنس

15 November 2025

استاداحمد الخمیری کے بحرین میں شاگردعمارالمیر نے 14نومبر2025کے ون ڈے ATSٹورنامنٹ میں 87:11بناکرپہلی پوزیشن حاصل کرلی، انہوں نے گلف انٹرنیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ میں بھی دوسری پوزیشن حاصل کی،انکا پہلاکبوتر5:43اور ساتواں کبوتر 7:42پر بیٹھا

مزید خبریں