خلیج کپ اسوج2025استادبدربن سیفان نے جیت لیا

05 November 2025

دبئی:چھ ممالک سعودیہ،بحرین،قطر،عمان،کویت اور امارات پر مشتمل تین پروازوں کا اسوج2025ٹورنامنٹ استادبدربن سیفان نے جیت لیا ہے انہوں نے تین پھرتوں میں365:38بناکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی اسکے علاوہ انہوں نے تین روزہ امارات کپ اور دبئی،شارجہ،عجمان،ام القوین کا ٹورنامنٹ بھی جیت لیا ہے

مزید خبریں