اعلان استادی شاگردی

20 December 2025

استادعتیق بخیت الرمیثی نے فیصل آبادسے نوجوان کھلاڈی علی آف فیصل آبادکو اپنی شاگردی میں لینے کااعلان کردیاہے،استادی شاگردی کی باقاعدہ رسم بعدمیں اداکی جائے گی

مزید خبریں