استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
استادعارف کھوکھرکے پوتاشاگردشاہدقریشی کی بھارت میں چیمپئن پرفارمنس
18 November 2025
استادعارف احمد کھوکھرراجھستانی کے شاگرداستادصہیب راجھستانی کے انڈیا میں شاگردشاہدقریشی،جاویدلالہ نے 17نومبر2025کے تھری سٹارون ڈے ٹورنامنٹ میں 65:21بناکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی