استادعبداللہ الختال کی دبئی میں چیمپئن پرفارمنس

16 November 2025

استادعبداللہ الختال نے 15نومبر2025 کو ہونے والے دبئی،شارجہ،عجمان،ام القوئین ٹورنامنٹ میں سات کبوتروں کے ستھ 93:20بناکر ٹورنامنٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی،انکا پہلاکبوتر 7:17شام اور آخری کبوتر 8:31پر بیٹھا

مزید خبریں