سعید المشرفی کی صور ٹورنامنٹ میں پھر شاندارپرفارمنس

16 November 2025

استاداحمد المشرفی کے شاگردسعید المشرفی نے صور عمان کے13نومبر2025 سے شروع ہونے والے دوروزہ ٹورنامنٹ میں اس بار دودن کے بہادرکبوترکاانعام اپنے نام کرلیا انہوں نے پہلی اڑان میں اپنا ڈبل مہر بہادرکبوتر8:55رات اوردوسری اڑان میں بہادرکبوتر8:26پر بٹھا کر دو دن میں ٹوٹل 28:21کا ٹائم بنایا

مزید خبریں