ملک چاندگگومنڈی کی جیٹھ2026کی دعوت شوق

11 November 2025

استادچوہدری معین نوازگھمن کے شاگردملک چاندآف گگومنڈی نے جیٹھ2026کے لئے سمندری،اوکاڑہ،ساہیوال،پاکپتن،رینالہ اور تاندلہ کے کھلاڑیوں کو بردرانہ ماحول میں شوق کی دعوت دی ہے،اس شوق میں دوست احباب اور پارٹی کے کھلاڑی شامل نہیں ہونگے

مزید خبریں