جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا تین روزہ ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا

11 November 2025

جدہ پےجن فلائنگ گروپ کے زیراہتمام تین روزہ ناغہ وار ٹورنامنٹ 12نومبر2025سے شروع ہوگا،ٹورنامنٹ کی دوسری اڑان 14نومبراور تیسری اڑان16نومبر2025 کوہوگی،اس ٹورنامنٹ میں جدہ سعودی عرب سے 18نامورکھلاڑی حصہ لے رہے ہیں

مزید خبریں