افضال خان کی انڈیامیں چیمپئن پرفارمنس

22 December 2025

استادعارف احمد کھوکھرراجھستانی کے شاگرداستادعبداللہ کھوکھرکے شاگردافضال خان نے 21دسمبر2025کے بھائی چارہ ون ڈے کپ میں 80:56بناکرپہلی پوزیشن حاصل کرلی،یہ ٹورنامنٹ بھارت کے علاقہ رتن گڑھ میں منعقدکیاگیاتھا

مزید خبریں