استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
استاداظہرشاہ،ملک وقارکے چیترکے مقابلے طے
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
07 February 2026
استادرضا ساہی آف مندرنوالہ کا استادراجہ افتخارکاکاکے شاگرداسلام جٹ اینڈ ملک محسن کے ساتھ جیٹھ2026کا ون ٹوون مقابلہ طے پاگیاہے یہ مقابلہ گیارہ دن کی ٹوٹل ایوریج کاطے پایاہے