استاداظہرشاہ،ملک وقارکے چیترکے مقابلے طے

03 February 2026

استاداظہر شاہ آف مسقط چھت استادملک وقارکے چیتر2026کے ون ٹؤون مقابلے طے ہونے کا سلسلہ جاری ہے اب تک انکے جن کھلاڑیوں سے مقابلے طے پاچکے ہیں ان میں استاداسجدچدھڑ،شاہ زیب حضرو،سجادشاہ حضرو،ملک بنیامین حضرو،رانا منصورفیصل آبادف،نبیل اعوان حضرو،عمرتارڑ کوٹ لدھا،استادمہتاب ببیول گجرخان،استادمودی بٹ دینہ،استادقمرسراشکیل ولانہ،استادعاصم گجر سیالکوٹ،استادملک خیام گجرخان اور استادطلحہ باجوہ شامل ہیں

مزید خبریں