استادشعیب جٹ کے 43کھلاڑیوں سے مقابلے طے

25 January 2026

استادشعیب جٹ چھت عامرتارڑ بیلہ کے چیتر2026،بیساکھ اور جیٹھ کے اب تک 43کھلاڑیوں کے ساتھ مقابلے طے پاچکے ہیں،سیالکوٹ میں بھی گذشتہ روز انکے مزیر کھلاڑیوں کے ساتھ مقابلے طے ہوئے ہیں جن میں استادمبشرگھمن،استادصلاح الدین شہریا،استادشاہدشبیرلیبل والے،استادکامران کامی،استادملک راحت اعوان،خلیفہ ملک حسن اعوان شامل ہیں

مزید خبریں